انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا کہ تقریباً 18,000 پاکستانی زائرین 12 جولائی سے 25 اگست تک میرجاوہ بارڈر کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے۔
ایرانی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے گزشتہ دنوں ریمدان بارڈر کے دورے کے دوران اعلان کیا تھا کہ پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا جس پر آج باقاعدہ عملدرآمد کرتے ہوئے پہلی ...
ویگنر ملیشیا کے لئے وفاداری کے حلف نامے پر دستخط کے لئے روسی صدر پوتن کا یہ فرمان ، اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حکومت روس اس ملیشیا کو پوری طرح اپنے کنٹرول میں لینا چاہتی ہے۔
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سنیچر کی شام اپنے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوجانبہ روابط اور علاقائی و بین الاقوامی مور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے فٹبال فیڈریشن کے سربراہ نے بتایا ہے کہ وزير خارجہ امیر عبد اللہیان اپنے سعودی ہم منصب سے اے ایف سی چیمیئن لیگ کے میچوں کی میزبانی کے سلسلے میں گفتگو کر رہے ہيں ۔
شمالی کوریا کے مرکز برائے وبائی امراض کی روک تھام نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ یہ فیصلہ "عالمی وبائی امراض کی پابندیوں کو کم کرنے" کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے تعلقات عامہ کے مطابق، پاکستان کے وزیر خارجہ نے ڈینمارک کے وزیر خارجہ کے ساتھ فون پر گفتگو میں آسمانی مذاہب کی مقدس کتابوں کو نذر آتش کرنے پر پابندی کے مجوزہ بل کا خیر مقدم کیا۔
سوڈانی فوج کے ترجمان نبیل عبداللہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز نے خرطوم کے مغرب میں امبده کے علاقے میں حملہ کیا اور اس علاقے کو نشانہ بنایا۔
سوڈانی میڈیا نے ہفتے کے روز بعض ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فوج کے کمانڈر "عبدالفتاح البرہان" نے ہنگامی کابینہ کی تشکیل کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
امریکی فوج کا یونٹ القامشلی شہر کے جنوب میں واقع گاؤں "حامو" میں داخل ہونے والا تھا کہ شامی فوج اور دیہاتیوں نے امریکی فوجیوں کو دھکیل کر نیچے اتار دیا۔ ان کی فوجی گاڑیوں کے جھنڈے اور انہیں آگ لگا دی۔
عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشیدنے اربعین حسینی کے موقع پر روضہ امام حسین (ع) پر حاضری دی۔
عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید آج صبح زیارت کے لیے کربلا میں داخل ہوئے اور اس صوبے کے گورنر اور مقامی حکام نے ان کا ...
جاپانی حکومت نے ماہی گیروں کی انجمن اور دیگر شعبوں کے اندرونی اور بیرونی احتجاج اور مخالفت کے باوجود جمعرات کو فوکوشیما جوہری پاور پلانٹ سے تابکار فضلہ بحر الکاہل میں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اب تک 6 لاکھ افراد نے اربعین حسینی کے سفر کے لیے ملک کی چھ سرحدوں سے سفر کیا ہے، مزید کہا: اس تعداد میں سے 3 لاکھ سے زائد افراد نے مہران بارڈر سے سفر کیا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...